اس دنیا میں انسانوں کے پاس موقع ھے کہ وہ انسان جو ظالم ہیں تکبر کرتے ہیں منافق ہیں برے کام کر رھے ھیں لیکن سمجھ رھے ھیں کہ ھم ٹھیک ہیں اور اچھے کام کر رھے ھیں جلد از جلد سدھر جائیں اور توبہ کر لیں۔ لیکن اگر جو ظالم لوگ تکبر کرنے والے لوگ نہ سدھریں گیں تو ان کےلئے بہت دردناک عذاب ھے جس کا ذکر اللّٰہ نے سورہ 76 کی آیت 31 میں کیا ھے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يُّدۡخِلُ مَنۡ يَّشَآءُ فِىۡ رَحۡمَتِهٖؕ وَالظّٰلِمِيۡنَ اَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا اَلِيۡمً وہ جسے چاہے اپنی رحمت میں... Read more