اچکزئی صاحب کا اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد مشکل ترین امتحان شروع :حامد میر

یہ نوٹی فکیشن صرف محمود خان اچکزئی کے بارے میں نہیں ہے ۔ اچکزئی صاحب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا مطلب یہ ہےکہ موجودہ حکومتی بندوبست کو کسی اہم چہرے کی تبدیلی کے بغیر ہی چلانے کی کوشش کی جائیگی ۔ تحریک انصاف کے دوست یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ اچکزئی صاحب کا اپوزیشن لیڈر بننا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ انہیں اپوزیشن لیڈر کیلئے قیدی نمبر 804 نے جیل سے... ​ Read more