لاہور(19 جنوری 2026): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں سلیکشن کے لیے آکشن پر اتفاق ہوگیا، سیزن الیون میں ڈرافٹ کے بجائے پہلی بار کھلاڑیوں کی نیلامی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن […]