راولپنڈی(19 جنوری 2026): مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا، حملے میں ان کے گارڈ شفقت جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کے قریب مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں […]