لکھنو(اوصاف نیوز)دہلی سے باگڈوگرا مغربی بنگال جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز کو بم کی مبینہ اطلاع ملنے پر لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ہنگامی طور پر لینڈ کروایا گیا۔ بھارتی میڈیا سمیت بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق پرواز 6E-6650، جس میں تقریباً 230 افراد سوار تھے، نے صبح تقریباً 9:17 بجے […]