آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ... تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے