شامی حکومت اور کرد فورسز کا جنگ بندی پر اتفاق

شام میں شامی حکومت اور کرد قیادت میں کام کرنے والی سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا گیا، فریقین کی جانب سے تمام محاذوں پر فائر بندی کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے […]