موبائل فون چھین کر آئی ایم ای تبدیل کرکے افغانستان فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام اباد(اوصاف نیوز)اسلام آباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا جس میں گینگ کا لیڈر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے […]