نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے ایک گاؤں سے 12 مسلمانوں کے خلاف ایک خالی مکان میں نماز ادا کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارروائی اس وقت کی گئی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں ایک مکان کے اندر لوگوں کو […]