بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے طویل عرصے سے ایک ایسا کلچر رائج رہا ہے جس میں اہلیت، محنت اور قابلیت کے بجائے پیسے کے ذریعے نوکری حاصل کرنا معمول سمجھا جاتا تھا۔ سرکاری ملازمت کو صوبے میں معاشی تحفظ اور سماجی حیثیت کی علامت تصور کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس …