پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق “اسپیئرز آف وکٹری-2026” میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، جو طویل فاصلے کی نان اسٹاپ پرواز کے ذریعے مشق […]