لاہور : آئل ٹینکر میں چھپائی گئی نو کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرلی گئی، جس میں ایک ہزار ایک سو چالیس کلو گرام ویڈ اور افیون شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر موٹروے ایم ون پر کارروائی کرتے ہوئے نو کروڑ روپے کی منشیات برآمد […]