خوفناک تصادم، اسپین میں ہائی اسپیڈ ٹرین پٹری سے اچانک اتر کر آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی

اداموز (19 جنوری 2026): اسپین میں ہائی اسپیڈ ٹرین پٹری سے اچانک اتر کر آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، اس خوفناک تصادم میں 39 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسپین کے جنوبی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد […]