کراچی : گل پلازہ سانحے کے بعد لاپتا افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر ہیں۔ ایک لاپتا شخص کے رشتہ دار نے غم سے نڈھال آواز میں کہا “یہاں سیل لگی تھی، کیا پتا تھا موت نے سیل لگا رکھی ہے”۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک […]