ون ڈش کا پرچارکرنیوالوں کی دولت کی نمائش:اسداللہ خان

"ساری عمر مریم نواز کے والد محترم اور چچا جان نے وَن ڈِش کا پرچار کرتے ہوئے گزاری ہے کہ شادیوں میں خرچہ نہیں ہونا چاہیئے، شادیوں کو زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیئے۔ چاہے امیر تھا یا غریب، سختی کے ساتھ وَن ڈِش کی پابندی کروائی گئی۔ ہم نے خود امرا کی شادیاں اٹینڈ کی ہوئی ہیں، وہاں بھی شادیوں پر سختی سے ون ڈش کی پابندی کی گئی۔ ورنہ ہال سیل ہوجاتا تھا، پرچہ کٹ جاتا تھا۔ ساری عمر ون ڈش کا پرچار کرنیوالی مریم نواز اپنے بچے کی شادی اس دھوم دھام کے ساتھ جس میں دولت کی نمائش... ​ Read more