آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی: آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی مضبوط اور متوازن اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سیریز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کی حتمی تیاریوں کا حصہ ہوگی، جس کے تمام میچز لاہور کے […]