لاہور(قدرت روزنامہ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کا اطلاق ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن سے ہوگا۔ پی ایس ایل 11 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ حکام کے …