اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ وہ دوبارہ جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب …