گل پلازہ پر مشتعل ہجوم نے مرتضیٰ وہاب کو گھیر لیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو گل پلازہ آمد پر مشتعل ہجوم نے گھیر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس اہلکار میئر کراچی کو ڈی سی آفس لے گئے تو لوگوں نے ڈی سی آفس میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی اور دروازے پر لاتیں بھی ماریں۔ اس دوران مشتعل افراد اور سیکیورٹی […]