کراچی (19 جنوری 2026): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے لواحقین کیلیے مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ میئر کراچی شہید فائر فائٹر فرقان علی کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے اس موقع شہید کے لواحقین […]