بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جب بھی مذاکرت کے حوالے سے بات ہوئی ہم نے تعاون کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر کمیٹی […]