ملکی انڈسٹری قبرستان میں تبدیل ہو رہی ہے ... ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے فرار ہو رہی ہیں، پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، معروف صنعتکار نے خبردار کر دیا