پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ ہوگی، باضابطہ اعلان رویت حلال کمیٹی کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند آج نظر نہیں آسکا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی، اسی مناسبت سے شب برأت 3 فروری بروز منگل کو […]