انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 188 رنز کا ہدف باآسانی 43.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان […]