لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک […]