نئی دہلی(شوبز ڈیسک)بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج […]