اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی خاتون اسکواش کھلاڑی مہوش علی کی حالت میں تیزی سے بہتری آنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیک جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کے سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہونے والی مہوش علی پراگ کے مقامی اسپتال زیر علاج ہیں۔ قومی جونیئر ویمن کھلاڑی کے والد […]