اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے ہونڈا نے ایک خوش خبری کا اعلان کر دیا ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے اشتراک سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل فراہم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے معروف ماڈلز […]