جس ملک میں 4 بلین ڈالرز 50 لوگوں کو دیے جائیں اورسوال پوچھا جائے کہ باقی لوگ غریب کیوں ہیں تو میں اس بات کا کیاجواب دوں آپکو؟ مصدق ملک https://twitter.com/x/status/2013149813693673968 چوہدری کے لیے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے۔ اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70 فیصد ملک کی دولت اس کمرے میں بیٹھی ہے اور سوال ہم چوہدری کے مزارے کا پوچھ رہے ہیں وہ یہاں ہی نہیں۔ خوشحالی کا طریقہ productivity میں ہے لیکن اس وقت ہو گی جب آپ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے، مصدق ملک https://twitter.com/x/status/2013147714847113408