https://twitter.com/x/status/2013221993349308550 کسی کو اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کسی کے گھر میں کیا شادی ہو رہی ہے، اگر آپ لوگوں کے گھروں کی باتوں پر چسکے لیں گے تو یہ آپ کی تربیت کو ریفلیکٹ کرتا ہے، یہ گھٹیا پن ہے، طلعت حسین جنید صفدر کی شادی کے تبصروں پر سیخ پا مریم نواز، مریم اورنگزیب، دلہن، دلہے، دلہے کے باپ کی باتوں کو (سوشل میڈیا پر) غیر معمولی ٹرینڈنگ ملی، اس کے اندر آپ کو نفرت، گھٹیا پن اور حسد کا عنصر نظر آتا ہے، آپ اپنی جو خواہشیں پوری نہیں کر سکتے، جب وہ آپ کو سیاسی دشمنوں کے گھروں میں پوری... Read more