اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنرپنجاب سردار سلیم خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں۔ لندن میں تقریب سے خطاب میں گورنرپنجاب سردارسلیم خان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش ہے کہ اپنے ملک کیلئے کچھ کرسکیں، مسلح افواج کے تینوں سربراہ …