عمر ایوب ، شبلی فراز ، زرتاج گل اور عالیہ حمزہ کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدالت نے 26 نومبراحتجاج، سنگجانی جلسہ کیس اور دیگر 8 کیسز میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے زرتاج گل کی 7 مقدمات جبکہ شبلی فراز اور عالیہ حمزہ کی 5 سے زائد کیسز میں ضمانتوں کی درخواستیں خارج …