وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان، ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے گی، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بڑے دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا کر صوبے کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مستونگ …