زندگی کا خاتمہ کرنے والے بزرگ شخص نے گھر سے نکلنے سے پہلے اپنے بیٹے سے کچھ گفتگو کی جسے لڑکے نے آشکا کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں اتوار کی شام افسوسناک واقعہ پیش آیا، تقریباً 7 بجے ریلوے اسٹیشن پر ایک بزرگ نے خودکشی کرلی، پولیس نے موقع پر پہنچ […]