بھارتی فلمساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان نے انہیں رلا دیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی یادوں کو شیئر کرتے ہوئے ایک واقعہ سنایا ہے۔ کرن جوہر نے بطور […]