ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی میں تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا چاہتی ہوں۔ مجھے نہیں …