جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی اور یہ بل جاود ، جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے۔ بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے …