پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ متوقع، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں خیبر پختونخواہ ہاؤس میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 8 فروری کے مجوزہ احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دینے پر غور کیا جا […]