نواز شریف سے عہدے کیلئے رابطہ، محمود اچکزئی نے خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

https://twitter.com/x/status/2013275452618703055 پتہ نہیں کس نے کہہ دیا کہ میں نے عہدے کے لیے نواز شریف سے بات کی میں اس مٹی کا نہیں بنا کہ میں کسی سے عہدے کے لیے درخواست کروں۔ میں پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ بھی مانگ کر نہیں لوں گا، محمود اچکزئی