کچہ کے بدنام زمانہ ڈاکو وہاب اور شاہدین لونڈ نے بھی سرنڈر کردیا ... وہاب لونڈ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ،شاہدین لونڈ کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر تھی