ایوان کو طاقت کا سرچشمہ ہونا چاہیے، حکومت کے اچھے کاموں کا مشروط ساتھ دیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ …