ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں عالمی امن کیلئے خطرہ، فاشزم کے ذریعے دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں، میر طاہر بزنجو

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) (یو این اے ) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ امریکہ سمندر میں ایک بڑی مچھلی کی مانند ہے اسی لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کھلے عام یہ باور کراتے ہیں کہ وہ کسی قاعدے، ضابطے یا عالمی قانون کے پابند نہیں۔ میر …