خضدار (ڈیلی قدرت کوئٹہ) (یوتحصیل وڈھ کے علاقے گھاسلیٹی کے قریب گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والا روڈ حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد جانبحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوچ بس نے موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کار گاڑی بھی حادثے …