قلعہ سیف اللہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) (یو این اے ) قلعہ سیف اللہ افغان سرحد سے قلعہ سیف اللہ کے سرحدی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فیصلہ کن اور مثر کارروائی کرتے ہوئے جارحیت کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان جانب سے پاکستانی سرحدی …