کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ سول اسپتال میدانِ جنگ کا منظر پیش کر گیا، جب وزیرِ صحت کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کی اور متعدد ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے بعد اسپتال میں صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی اور مریضوں اور لواحقین کے لیے اسپتال کا …