کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں پشتون بلوچ صوبے میں نئے اضلاع اور ڈویژنز کے قیام سے متعلق صوبائی کابینہ کے پشتون دشمن فیصلوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا …