لاہور میں ایک گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کی چوری کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے واردات میں ملوث گھر کی بڑی بھابھی کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ ویمن ریس کورس کی حدود میں ایک گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات چوری کا ڈراپ سین ہوگیا چور اور […]