سولر صارفین کے خلاف پالیسی پر قومی اسمبلی میں آواز بلند

اسلام آباد (اوصاف نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے سولر صارفین کے مسائل پر قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دی۔ وقفۂ سوالات کے دوران انہوں نے سولر بجلی کے ریٹس میں کمی کے فیصلے کے خلاف معاملہ ایوان میں پیش کیا۔ نعیمہ کشور کا کہنا تھا کہ […]