پاکستانی معروف اداکار جاں بحق

لاہور (اوصاف نیوز) تھانہ چوہنگ کے قریب سابق ایکسائز آفیسر اور ٹی وی و فلم کے معروف اداکار رانا آفتاب احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی کی مدعیت میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن […]