جرنیلوں کی قائد اعظم سے محبت

یقیناً میری طرح آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ آخر قائد اعظم کو جانی سے مارنے والے جرنیلوں نے بانی پاکستان کے مزار پر اتنی عالیشان عمارت کیسے بننے دی تو سنیے 11ستمبر 1948کو قائد اعظم کی رحلت کے بعد انکی قبر انتہائی خستہ حالت میں 12 سال تک رہی 19 ستمبر 1960انڈس واٹر ٹریٹی پر دستخطوں کیلئے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کراچی تشریف لائے تو انہوں نے قائد اعظم کے مزار پر جانے کی خواہش ظاہر کی مزار سے واپسی پر انہوں نے ایوب خان سے... ​ Read more